file photo

خیبر پختونخوا، ضلعی ہیڈکوارٹرز ہسپتالوں میں انتظامی کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی
21 مارچ 2017 (08:27)
0

خیبرپختونخوا میں ضلعی ہیڈ کوارٹر ز ہسپتالوں کے لئے صحت سے متعلق انتظامی کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی۔یہ بات صوبائی وزیر صحت شیرام خان تراکئی نے پشاور میں ایک اجلا س کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
انہوںنے کہا کہ یہ کمیٹیاں ہسپتالوں کے انتظامی مالیاتی اور طبی امور کا جائزہ لیں گی۔


comments powered by Disqus