file photo

اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل اگلے ماہ ہیٹی مشن کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی
21 مارچ 2017 (08:18)
0

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتو نیو گوتریز نے ہیٹی میں اقوام متحدہ کا امن مشن بند کرنے اور وہاں انتہائی محدود تعداد میں امن فوجی رکھنے کی تجویز دی ہے۔
اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل اگلے ماہ ہیٹی مشن کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی۔
یہ تجویز امریکہ کی طرف سے عالمی ادارے کے فنڈ میں بڑی کمی کے منصوبے کے بعد سامنے آئی ہے۔