file photo

شمالی کوریا نے کہا کہ وہ امریکہ کی دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں
21 مارچ 2017 (08:11)
0

شمالی کوریا نے کہا ہے کہ وہ ملک کاایٹمی اورمیزائل پروگرام روکنے کے لئے امریکہ کی جانب سے ممکنہ فوجی کارروائی کی دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں ہے۔
شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کی جانب سے سخت پابندیوں اورممکنہ فوجی کارروائی کے بیان کی مذمت کی ہے۔


comments powered by Disqus