file photo

امریکہ دولت اسلامیہ گروپ کیخلاف جنگ میں عراق کیساتھ تعاون کواہاں
21 مارچ 2017 (07:18)
0

عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکہ دولت اسلامیہ گروپ کے خلاف جنگ میں عراق کے ساتھ تعاون میں اضافہ کرے گا۔
وائٹ ہائوس کے دورے کے فوری بعد امریکہ تھنک ٹینک سے گفتگو کرتے ہوئے العبادی نے کا کہ انہیں یہ تاثر ملا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ عسکریت پسند گروپ کے خلاف مزید جارحانہ رویہ اپنائے گی۔


comments powered by Disqus