file photo

بلوچستان: پنجگور میں تلاشی کی کاروائی کے دوران 16 مشتبہ دہشتگرد گرفتار
21 مارچ 2017 (07:01)
0

فرنٹیرکوربلوچستان نے ضلع پنجگور میں تلاشی کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے سولہ مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتارکیا ہے ۔
ضلع لورا لائی کے علاقے آگ برگ میں ایک غار سے انتالیس ڈیٹو نیٹر اور دوسرا دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے ۔


comments powered by Disqus