file photo

اٹارنی جنرل کی سعودیہ میں ریاض کے گورنر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر بات چیت
21 مارچ 2017 (06:37)
0

اٹارنی جنرل اشتراوصاف علی نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ریاض کے گورنر شہزادہ فیصل بن بندر بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں انہوں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔