file photo

پاکستان مسلم لیگ (ن) سینیٹ ،قومی اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
21 مارچ 2017 (06:31)
0

پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کی سینٹ اور قومی اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔
وزیراعظم محمد نوازشریف اجلاس کی صدارت کریں گے اجلاس میںملک کی مجموعی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔


comments powered by Disqus