آسٹریلیانے 157رنز کا ہدف7وکٹوں کے نقصان پر18.3اوور میں حاصل کر لیا۔

ٹی ٹونٹی عالمی کپ :آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو 3وکٹوں سے ہرا دیا
21 مارچ 2016 (22:27)
0

بنگلو ر میں کھیلے گئے ٹی ٹونٹی عالمی کپ کے میچ میں آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو3وکٹوں سے ہرا دیا۔

بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر156رنز بنائے۔
آسٹریلیانے 157رنز کا ہدف7وکٹوں کے نقصان پر18.3اوور میں حاصل کر لیا۔
عثمان خواجہ نے 58رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔