عبداﷲ مرزوق ال زہرانی نے انتہاپسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اسلام کے حقیقی پیغام کو عام کرنے کی ضرورت پر زوردیا ۔

ایاز صادق کی علاقائی استحکام کیلئے سعودی عرب کے کردار کی تحسین
21 مارچ 2016 (19:43)
0

 قومی اسمبلی کے سپیکر سردارایاز صادق نے علاقائی استحکام اور ترقی کے فروغ میں سعودی عرب کے عملی کردار کی تعریف کی ہے ۔
انہوں نے یہ بات پیر کے روز اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر عبداﷲ مرزوق ال زہرانی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔
عبداﷲ مرزوق ال زہرانی نے انتہاپسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اسلام کے حقیقی پیغام کو عام کرنے کی ضرورت پر زوردیا ۔