امریکی وزیر خارجہ صدر باراک اوباما کے ہمراہ کیوبا کے تاریخی دورے پر ہیں۔

 امن عمل میں پیشرفت کے خواہاں ہیں:کیری
21 مارچ 2016 (13:59)
0

امریکہ کے  وزیر خارجہ جان کیری پیر کے روز ہوانا میں کولمبیا حکومت اور کولمبیا کے باغیوں کی تنظیم و انقلابی مسلح افواج کے مذاکرات کاروں سے ملاقات کریں گے جس کا مقصد نصف صدی سے جاری خانہ جنگی کے خاتمے کے لئے امن معاہدہ کیلئے کوششیں کرنا ہے۔
جان کیری نے جو صدر باراک اوباما کے ہمراہ کیوبا کے تاریخی دورے پر ہیں کہا ہے کہ وہ امن عمل میں پیشرفت کے خواہاں ہیں۔