دھونی الیون نے شاہینوں کی جانب سے دیا گیا 131 رنز کا ہدف 18.3 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔