ان میں خیبر پختونخواہ ہوٹلوں کے حفاظتی انتظامات کا بل ' خیبر پختونخواہ مالیاتی ترمیمی بل' خیبرپختونخواہ دریائوں کے تحفظ کا ترمیمی بل ' خیبرپختونخواہ غیر قانونی ہتھیار حوالے کرنے کا ترمیمی بل اورخیبرپختونخواہ مقامی حکومت ترمیم بل شامل ہیں۔

خیبر پختونخوااسمبلی نے پانچ بلوں کی منظوری دے دی
21 مارچ 2014 (21:37)
0

خیبرپختونخوا کی اسمبلی نے جمعہ کے روز پشاور میں پانچ بلوں کی منظوری دی۔
ان بلوں میں خیبر پختونخواہ ہوٹلوں کے حفاظتی انتظامات کا بل ' خیبر پختونخواہ مالیاتی ترمیمی بل' خیبرپختونخواہ دریائوں کے تحفظ کا ترمیمی بل ' خیبرپختونخواہ غیر قانونی ہتھیار حوالے کرنے کا ترمیمی بل اورخیبرپختونخواہ مقامی حکومت ترمیم بل شامل ہیں۔