حکومت اور حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والے بیالیس ارکان نے بحث میں حصہ لیا

پنجاب اسمبلی میں قبل از بجٹ بحث ختم
21 مارچ 2014 (21:41)
0

پنجاب اسمبلی میں جمعہ کے روز قبل از بجٹ بحث ختم ہوگئی۔
حکومت اور حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والے بیالیس ارکان نے بحث میں حصہ لیا اور عوام کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے تجاویز اور مطالبات پیش کیے۔
ایوان کا اجلاس اب غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی ہوگیا ہے۔