21 مارچ 2014 (21:33)
0

وزیر اطلاعات نے جمعہ کے روز لاہور میں تین روزہ علاقائی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ پاکستان نے انسانی حقوق کے موثر تحفظ اور تشدد کے خاتمے کا مکمل تہیہ کر رکھا ہے۔
وزیر اطلاعات نے کہا کہ آئین لوگوں کی جان اور ان کی آزادی کی ضمانت دیتاہے۔
پاکستان کے علاوہ افغانستان ' بنگلہ دیش ' نیپال اور تاجکستان کے نمائندے کانفرنس میں شریک ہیں۔