وہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے ریٹائرڈ افسر ہیں ۔ وہ سیکرٹری بلوچستان اور سیکرٹری اسٹبلشمنٹ کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔

21 مارچ 2014 (15:37)
0

وزیراعظم محمد نواز شریف نے احمد بخش لہری کو فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا ممبر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔