وزیر اعظم محمد نواز شریف نے نمبیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر Hage Geingob کو آج ان کے یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔