حکام نے کہا ہے کہ شہر کے مرکزی سٹیشن پر ایک شخص نے بارودی مواد کے ذریعے دھماکہ کیا جسے فوجیوں نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔