ریڈیو پاکستان کے کراچی کے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ آئندہ مالی سال کیلئے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شاہراہوںکے شعبے کیلئے مختص فنڈز میں اضافہ کیا ہے۔

سندھ میں ختم ہونیوالے مالی سال کے دوران519 کلومیٹرطویل نئی شاہراہیں تعمیر
21 جون 2017 (13:42)
0

سندھ میں ختم ہونے والے مالی سال کے دوران پانچ سو انیس کلومیٹر طویل نئی شاہراہیں تعمیر کی گئیں جبکہ پانچ سو چالیس کلومیٹر طویل موجودہ شاہراہوں کو بہتر بنایا گیا ہے جن پراربوں روپے لاگت آئی ہے۔
ریڈیو پاکستان کے کراچی کے نمائندے نے اطلاع دی ہیں کہ آئندہ مالی سال کیلئے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شاہراہوںکے شعبے کیلئے مختص فنڈز میں اضافہ کیا ہے۔صوبے میں شاہراہوں کی41 سکیموں کو رواں سال دسمبر میں مکمل کرلیا جائے گا۔