File Photo

آپریشن ردالفساد:اسلام آباد اور منڈی بہاوالدین سے7 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا
21 جون 2017 (09:36)
0

اسلام آباد اور منڈی بہاوالدین میں پاکستان رینجرز، پنجاب پولیس اورخفیہ اداروں کی طرف سے تلاشی کی مشترکہ کارروائیوں کے دوران سا ت مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جن کے قبضے سے غیرقانونی ہتھیار اورگولہ بارود برآمد ہواہے۔

یہ کارروائی ملک میں جاری آپریشن ردالفساد کے تحت کی گئی۔