فرانس کی وزیردفاع جعلی ملازمتوں کے اسکینڈل پر مستعفی
21 جون 2017 (09:32)
0

فرانس کی وزیردفاع Sylvie Goulard جعلی ملازمتوں کے اسکینڈل پر مستعفی ہوگئی ہیں۔

ان کی اعتدال پسند جماعت Modem پارٹی پر صدر ایمانیول میکخواں کی جماعت کیساتھ ملکر پارٹی کارکنوں کو ادائیگیوں کیلئے یورپی یونین کے فنڈز کے غلط استعمال کا الزام ہے۔
وہ یورپی پارلیمنٹ کی سابق رکن ہیں۔