File Photo

پاکستان ہاکی ٹیم ورلڈکپ ہاکی کوالیفائرز کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئی
21 جون 2017 (07:03)
0

پاکستان ہاکی ٹیم ورلڈکپ ہاکی کوالیفائرز کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئی ہے۔ رات لندن میں ہاکی ورلڈکپ کوالیفائرز کے پول بی میں کینیڈا اور سکاٹ لینڈ کے درمیان میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیرختم ہوگیا۔

پول بی سے جو دوسری تین ٹیمیں کواٹرفائنلزمیں پہنچی ہیں اُن میں ہالینڈ، بھارت اور کینیڈا شامل ہیں۔