File Photo

انتونیوگوتریز کا شام میں لڑاکاطیارہ مار گرانے کے امریکی اقدامات پر تشویش کااظہار
21 جون 2017 (06:48)
0

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریز نے شام میں ایک سرکاری لڑاکاجیٹ طیارے اور ایک ڈرون کو مار گرانے کے حالیہ امریکی اقدامات پر گہری تشویش کااظہار کیاہے۔

اُدھر روس نے ایک امریکی طیارے کے جنوبی شام میں سرکاری فوج کا ایک ڈرون طیارہ مار گرانے کے بعد امریکہ کی زیرکمان اتحاد پر دہشتگردی کی تکمیل کاالزام عائد کیاہے۔