File Photo

 حلقوں کی حدبندی کے بارے میں غور کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہورہا ہے
21 جون 2017 (06:25)
0

الیکشن کمیشن کااجلاس آج اسلام آباد میں ہورہاہے جس میں حلقوں کی حدبندی کے بارے میں غور کیاجائے گا۔

چیف الیکشن کمیشن سرداررضاخان اجلاس کی صدارت کریں گے۔
چیف مردم شماری کمشنر آصف باجوہ حلقوں کی حد بندیوں کیلئے الیکشن کمیشن کو درکار مردم شماری کے اعداد وشمار کے بارے میں اجلاس کو بریفنگ دیں گے۔