ڈاکٹر ظفر نواز جسپال نے کہا کہ بھارت پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے افغان سرزمین کا استعمال کررہا ہے اور کابل حکومت کو اس معاملے پر غور کرنا چاہئے۔

قومی لائحہ عمل کو تمام سیاسی قوتوں کے اتفاق رائے سے منظور کیا گیا:مائزہ حمید
21 فروری 2016 (10:31)
0

مسلم لیگ نون کی رہنما مائزہ حمید نے کہا کہ قومی لائحہ عمل کو تمام سیاسی قوتوں کے اتفاق رائے سے منظور کیا گیا تاہم اب چند جماعتیں صرف اپنے ذاتی مفادات کیلئے اس پر تنقید کررہی ہیں۔

پروگرام میں حصہ لیتے ہوئے دفاعی تجزیہ کار ریٹائرڈ ایئر مارشل شاہد لطیف نے کہا کہ ملک میں دیرپا امن قائم کرنے کیلئے قومی لائحہ عمل پر مکمل عملدرآمد انتہائی ضروری ہے۔
ڈاکٹر ظفر نواز جسپال نے کہا کہ بھارت پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے افغان سرزمین کا استعمال کررہا ہے اور کابل حکومت کو اس معاملے پر غور کرنا چاہئے۔
ڈاکٹر ہما بقائی نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان پرامن اور دوستانہ تعلقات خطے میں امن کے قیام کیلئے ناگزیر ہیں۔