پنجاب کو چار سو پندرہ ارب روپے سے زائد جبکہ سندھ کو تقریباً دو سو تینتیس ارب روپے جاری کئے گئے ہیں۔

صوبوں کو قومی مالیاتی کمیشن کے تحت فنڈز جاری کردیے گئے
21 فروری 2016 (14:15)
0

حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی دو سہ ماہیوں میں صوبوں کو قومی مالیاتی کمیشن کے تحت آٹھ سو تہتر ارب روپے سے زائد کے فنڈز جاری کئے ہیں۔

پنجاب کو چار سو پندرہ ارب روپے سے زائد جبکہ سندھ کو تقریباً دو سو تینتیس ارب روپے جاری کئے گئے ہیں۔   قومی مالیاتی کمیشن کے تحت خیبرپختونخوا کو بھی ایک سو چالیس ارب روپے جبکہ بلوچستان کو 85 ارب روپے سے زائد کے فنڈز جاری کئے گئے۔