پروفیسر سید عبدالرحمان گیلانی کے اہلخانہ کا ان کی فوری رہائی کا مطالبہ
21 فروری 2016 (12:43)
0

ممتاز کشمیری دانشور پروفیسر سید عبدالرحمان گیلانی کے اہل خانہ نے ان پر لگائے گئے بغاوت کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

معروف اسلامی دانشور اور گیلانی کے بھائی مفتی سید عبدالرحیم گیلانی نے سرینگر میں ذرائع ابلاغ کو دئیے گئے انٹرویو میں کہاکہ یہ ایک من گھڑت مقدمہ ہے جس کا کوئی قانونی جواز نہیں۔
گیلانی کے اہل خانہ نے ان کے تحفظ کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔