پاکستان دنیا میں مہاجرین کی سب سے بڑی تعداد میں میزبانی کرنے والا ملک
21 فروری 2016 (14:28)
0

پاکستان دنیا میں مہاجرین کی سب سے بڑی تعداد میں میزبانی کرنے والا ملک ہے۔

اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ تقریبا سولہ لاکھ افغان مہاجرین پاکستان میں مقیم ہیں۔
رپورٹ کے مطابق افغان مہاجرین کے ہاں ہر سال ساٹھ ہزار بچے پیدا ہوتے ہیں۔