پی آئی اے کے ترجمان دانیال گیلانی نے ایک بیان میں کہا کہ اس اقدام سے قومی فضائی کمپنی کی خدمات کے معیار میں بہتری لائی جائے گی۔

پی آئی اے میں بہتری لانے کیلئے پاکستان ایئرویز کے نام سے ایک ذیلی فضائی سروس رجسٹرڈ
21 فروری 2016 (10:41)
0

پی آئی اے کی خدمات او رسہولیات کے معیار میں بہتری لانے کیلئے پاکستان ایئر ویز کے نام سے ایک ذیلی فضائی سروس رجسٹرڈ کرائی گئی ہے۔

پی آئی اے کے ترجمان دانیال گیلانی نے ایک بیان میں کہا کہ اس اقدام سے قومی فضائی کمپنی کی خدمات کے معیار میں بہتری لائی جائے گی۔  پی آئی اے کو پہلے ہی کارپوریشن کی بجائے ایک لمیٹڈ کمپنی میں تبدیل کیا جاچکا ہے۔