وزارت داخلہ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پیپلزپارٹی کے رہنما بدعنوانی کے مقدمات میں تحقیقات کو متنازع بنانے کیلئے ایف آئی اے پربلا جواز تنقید کررہے ہیں۔

وزیرداخلہ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے کی عدالتی جانچ پڑتال کی پیشکش کردی
21 فروری 2016 (10:14)
0

وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے گزشتہ ڈھائی سال کے دوران وفاقی تحقیقاتی ادارے کی طرف سے قائم کئے گئے تمام مقدمات کی عدالتی جانچ پڑتال کی پیشکش کی ہے۔

وزارت داخلہ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پیپلزپارٹی کے رہنما بدعنوانی کے مقدمات میں تحقیقات کو متنازع بنانے کیلئے ایف آئی اے پربلا جواز تنقید کررہے ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ اگر سندھ حکومت کو کسی علاقے میں ایف آئی اے کے کردار پر تحفظات ہیں تو وہ عدالت سے رجوع کرسکتی ہے۔