فوری طور پر کسی شدت پسند گروپ نے دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

شام:بم دھماکوں میں 25 افراد ہلاک
21 فروری 2016 (14:24)
0

شام کے شہر حمص میں آج بم دھماکوں کے دو مختلف واقعات میں پچیس افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ 

پہلا دھماکہ شہر کے علاقے Zahara میں ہواجہاں بارود سے بھری گاڑی کو اڑا دیا گیا تاہم دوسرے دھماکے کے بارے میں واضح نہیں کہ آیا وہ خود کش حملہ تھا یا کار بم دھماکہ تھا۔
فوری طور پر کسی شدت پسند گروپ نے دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔