ملک کے پہلے صدر کو دس سال اقتدار میں رہنے کے بعد ایک مشکل چیلنج کا سامنا ہے۔

بولیویا میں آج ریفرنڈم ہورہا ہے
21 فروری 2016 (12:39)
0

بولیویا میں صدرEvo Morales کی تیسری مدت کیلئے انتخاب میں حصہ لینے کے بارے میں فیصلہ کرنے کیلئے آج ریفرنڈم ہورہا ہے۔

ملک کے پہلے صدر Evo Morales کو دس سال اقتدار میں رہنے کے بعد ایک مشکل چیلنج کا سامنا ہے۔ انہوں نے گزشتہ سال پارلیمنٹ کی منظور کردہ آئینی ترامیم کی توثیق کیلئے ریفرنڈم کامطالبہ کیا۔

اُدھر نائیجر میں صدارتی او ر پارلیمانی انتخابات کیلئے آج پولنگ ہورہی ہے۔