عسکریت پسند ایک مشتبہ کیمپ میں فوجی تربیت لے رہے تھے۔

انڈونیشیا:پولیس کے چھاپوں میں40 سے زائد مشتبہ عسکریت پسند گرفتار
21 فروری 2016 (10:44)
0

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں پولیس نے دو الگ الگ چھاپوں میں چالیس سے زائد مشتبہ عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق انسداد دہشتگردی پولیس سکواڈ نے انہیں جزیرے کے دور دراز علاقےMount Sumbling سے گرفتار کیا جہاں یہ عسکریت پسند ایک مشتبہ کیمپ میں فوجی تربیت لے رہے تھے۔