یہ نمبرز موبائل اور پی ٹی سی ایل لینڈ لائن فون سے براہ راست ملائے جاسکتے ہیں۔

پاک فوج کی انسداد دہشتگردی کی ہیلپ لائن
21 دسمبر 2014 (11:01)
0

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے دو ٹیلی فون نمبر مخصوص کئے ہیں اور شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ان نمبروں پر دہشتگردوں کی مشتبہ سرگرمیوں کی اطلاع دے سکتے ہیں۔
عوام سے کہا گیا ہے کہ وہ صوبہ پنجاب،بلوچستان اور سندھ میں دہشتگردوں کی مشتبہ سرگرمیوں سے متعلق اطلاع 1135پر اور خیبر پختونخوا میں 1125 پر دے سکتے ہیں۔
یہ نمبرز موبائل اور پی ٹی سی ایل لینڈ لائن فون سے براہ راست ملائے جاسکتے ہیں۔