مردان کے شادی ہال میں دم گھٹنے سے 5 افراد جاں بحق
21 دسمبر 2014 (15:23)
0

مردان کے ایک شادی ہال میں کل(ہفتہ) رات دم گھٹنے سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ ان افراد نے کمرہ گرم رکھنے کیلئے کوئلے کا استعمال کیا اور آکسیجن کی کمی کے باعث جاں بحق ہوگئے۔