رینجرز، اسلام آباد پولیس اور خفیہ اداروں نے سرائے خربوزہ، چراہ اور کھنہ ڈاک کے علاقوں میں مشترکہ طور پر یہ کارروائی کی۔