کابل میں اقوام متحدہ مشن کے انسانی حقوق کی ڈائریکٹر Georgette Gagnon نے بتایا ہے کہ یہ صورتحال شہریوں کیلئے خطرناک ہے۔

افغانستان:2014 ء کے دوران طالبان کے ساتھ لڑائی میں تقریباً 3188 شہری ہلاک:اقوام متحدہ
21 دسمبر 2014 (13:03)
0

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 2014 ء کے دوران افغانستان میں طالبان کے ساتھ لڑائی میں تقریباً تین ہزار ایک سو اٹھاسی شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔ کابل میں اقوام متحدہ مشن کے انسانی حقوق کی ڈائریکٹر Georgette Gagnon نے بتایا ہے کہ یہ صورتحال شہریوں کیلئے خطرناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ جھڑپوں والے علاقوں میں شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے۔