امدادی سامان میں آٹا، چاول، دالیں، مصالحہ جات، خشک دودھ، چائے ،گھی، پانی کی بوتلیں اور ادویات شامل ہیں۔