انہوں نے پاکستانی آف اسپنرثقلین مشتاق کا ریکارڈ توڑا جنہوں نے 53 میچوں میں سووکٹیں حاصل کی تھیں۔

مچل سٹارک کا52میچوں میں100وکٹیں لینے کا ریکارڈ
21 اگست 2016 (19:08)
0

آسٹریلیا کے فاسٹ بائولر مچل سٹارک نے اتوار کے روز 52 ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں میں سووکٹیں لینے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
انہوں نے پاکستانی آف اسپنرثقلین مشتاق کا ریکارڈ توڑا جنہوں نے 53 میچوں میں سووکٹیں حاصل کی تھیں۔
سٹارک نے سابق آسٹریلوی فاسٹ بائولر بریٹ لی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا جنہوں نے 55 میچوں میں یہ اعزاز حاصل کیا تھا۔