برطانیہ 66 تمغوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

ریو اولمپکس:امریکہ116 تمغوں کے ساتھ سرفہرست
21 اگست 2016 (09:38)
0

ریو اولمپکس میں امریکہ116 تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہے جن میں سونے کے 43 ' چاندی کے 37 اور کانسی کے 36 تمغے شامل ہیں۔ برطانیہ 66 تمغوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جن میں سونے کے 27 ' چاندی کے 22 اور کانسی کے 17 تمغے شامل ہیں۔
چین26 طلائی18 چاندی اور 26 کانسی کے تمغوں پر مشتمل70تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پرہے۔