حج درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ26اپریل ہے جبکہ قرعہ اندازی28اپریل کو ہوگی۔

حج درخواستوں کی وصولی،بینک ہفتہ اور اتوار کو کھلے رہیں گے
21 اپریل 2017 (22:34)
0

سٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ حج درخواستوں کی وصولی کیلئے ہفتہ اور اتوار کو بھی بینک کھلے رہیں گے ۔
حج درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ26اپریل ہے جبکہ قرعہ اندازی28اپریل کو ہوگی۔


comments powered by Disqus