دوسری گیند پر کیرئیر کی پہلی وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب۔

محمد عباس کا ٹیسٹ کیرئیر کا شاندار آغاز
21 اپریل 2017 (21:42)
0

قومی ٹیم میں اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بائولرمحمد عباس نے اپنے پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری ہی گیند پر کیرئیر کی پہلی وکٹ حاصل کر لی ۔


comments powered by Disqus