فائرنگ کے تبادلے میں دو سیکورٹی اہلکاربھی زخمی ہوئے۔

شیخوپورہ میں کالعدم تنظیم سے وابستہ8 دہشتگردہلاک
21 اپریل 2017 (15:58)
0

شیخوپورہ کے علاقے نارنگ منڈی میں انسداد دہشت گردی کے محکمے کے اہلکاروں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم سے وابستہ آٹھ دہشت گرد مارے گئے۔فائرنگ کے تبادلے میں دو سیکورٹی اہلکاربھی زخمی ہوئے۔


comments powered by Disqus