ہنڈرڈ انڈیکس چارسو پوانٹس کے اضافے کے ساتھ انچاس ہزار کی حد عبور کر گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان
21 اپریل 2017 (13:24)
0

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار میں تیزی کا رحجان رہا اور ہنڈرڈ انڈیکس چارسو پوانٹس کے اضافے کے ساتھ انچاس ہزار کی حد عبور کر گیا۔ماہرین کے مطابق اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز سے شروع ہونیو الا تیزی کا رحجان برقرار رہنے کی توقع ہے کیونکہ ملک کی سیاسی صورتحال مزید مستحکم ہورہی ہے۔