قومی سلامتی کے مشیر نے تاکاشی کورائے کو پاکستان کی اپنے تمام ہمسایہ ملکوں کے ساتھ پرامن بقائے باہمی کی بنیاد پر تعلقات کے فروغ کی کوششوں سے متعلق آگاہ کیا۔

ناصر جنجوعہ اور جاپانی سفیر کا دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیا ل
21 اپریل 2017 (11:22)
0

جاپان کے سفیرنے اسلام آباد میں قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ سے ملاقات کی۔انہوں نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ سے متعلق امور اور جنوبی ایشیاء اور ایشیاء بحرالکاہل میں ابھرتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

ناصر خان جنجوعہ نے جاپانی سفیر کو پاکستان کی اپنے تمام ہمسایہ ملکوں کے ساتھ باہمی احترام اور پرامن بقائے باہمی کی بنیاد پر تعلقات کے فروغ کی کوششوں سے متعلق آگاہ کیا۔


comments powered by Disqus