سرکاری ٹی وی نے بتایا کہ کونسل نے صدرحسن روحانی کو دوبارہ اور مذہبی رہنماابراہیم رئیسی کوبھی انتخاب میں حصہ لینے کی منظوری دی ہے۔

ایران کی سرپرست کونسل نے احمدی نژاد کو صدارتی انتخاب کیلئے نااہل قراردیدیا
21 اپریل 2017 (11:12)
0

ایران کی سرپرست کونسل نے سابق صدرمحموداحمدی نژاد کو اگلے ماہ ہونے والے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کیلئے نااہل قراردیاہے۔
ایران کے سرکاری ٹی وی نے بتایا کہ کونسل نے صدرحسن روحانی کو دوبارہ اور مذہبی رہنماابراہیم رئیسی کوبھی انتخاب میں حصہ لینے کی منظوری دی ہے ابراہیم رئیسی کورہنمائے اعلیٰ آیت اللہ علی خامنائی کاانتہائی قریبی ساتھی سمجھاجاتاہے۔


comments powered by Disqus