file photo

اُمید ہے چین، شمالی کوریا کو ایٹمی پروگرام سے روکنے کی بھرپورکوشش کریگا: ٹرمپ
21 اپریل 2017 (08:34)
0

امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ نے شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کی جانب سے امریکہ پر حملے کی دھمکی کے تناظر میں چین کی کوششوں کی تعریف کی ہے ۔
نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہاکہ اُنہیں امیدہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ شمالی کوریا کو اس کے ایٹمی اورمیزائل پروگرام سے روکنے کی بھرپورکوشش کریں گے۔


comments powered by Disqus