file photo

بھارت، جنوبی صوے تلنگانہ میں شدیدگرمی،37افراد ہلاک
21 اپریل 2017 (08:27)
0

بھار ت کے جنوبی صوبے تلنگانہ میں اس مہینے گرمی کی شدید لہر کے باعث کم ازکم سینتیس افرادہلاک ہوگئے ہیں۔
پنجاب، ہریانہ، چندی گڑھ اوردِلی کے متعددعلاقے شدیدگرمی کی لپیٹ میں ہیں۔


comments powered by Disqus