file photo

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرد آلود ہوائوں کیساتھ بارش کا امکان: محکمہ موسمیات
21 اپریل 2017 (08:18)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، فاٹا، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں بعض مقامات پر گرد آلودہوائوںکے ساتھ بارش کاامکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیاگیابعض بڑے شہروں کادرجہ حرارت
اسلام آباد 23 ڈگری سینٹی گریڈ,لاہور 28,کراچی 27,پشاور 22,کوئٹہ اورمری 15,گلگت 17,اورمظفرآباد 18 ڈگری سینٹی گریڈ


comments powered by Disqus