file photo

وینزویلا، حزب اختلاف کی جانب سے ملکی ترقی کی غرض صدر پر دبائو اور مظاہرے
21 اپریل 2017 (08:11)
0

وینزویلامیں حزب اختلاف کی جانب سے ملک میں انتخابات کرانے اور دیوالیہ ملکی معیشت میں بہتری کے معاملے پر صدرNicolas Maduro پردبائوبڑھانے کیلئے مظاہروں کاسلسلہ دوبارہ شروع ہوگیاہے۔
حزب اختلاف نے عزم ظاہرکیاہے کہ اگلے چار روزمیں مزیدتین احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔


comments powered by Disqus