اسی طرح ایک سواٹھارہ کلومیٹرطویل تھاہ کوٹ تاحویلیاں روڈ کی تعمیر کیلئے سترکروڑ روپے کی رقم جاری کی گئی ہے

file photo

حکومت نے برہان ہکلہ روڈ کیلئے15ارب روپے کی رقم جاری کر دی
21 اپریل 2017 (07:42)
0

حکومت نے برہان ہکلہ روڈ کیلئے پندرہ ارب سے زائد کی رقم جاری کی ہے۔یہ سڑک ایم ون کو ڈیرہ اسماعیل خان سے ملائے گی۔
اسی طرح ایک سواٹھارہ کلومیٹرطویل تھاہ کوٹ تاحویلیاں روڈ کی تعمیر کیلئے سترکروڑ روپے کی رقم جاری کی گئی ہے۔
اس کے علاوہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت بسیمہ، خضدار، مکران کوسٹل ہائی وے سے نیوگوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ کے منصوبوں کیلئے بھی فنڈزجاری کردیئے گئے ہیں۔


comments powered by Disqus